پاکستان سیالکوٹ کے واقعے میں اغوا اور زیادتی ثابت نہیں ہو سکے: پولیس ڈی پی او سیالکوٹ کامیڈیا کو جاری بیان میں کہنا ہےکہ خاتون کو کسی نے اغوا کیا اور نہ ہی زیادتی ثابت ہوئی، شوہر نے من گھڑت کہانی بنا کرمقدمہ درج کرایا۔