فلم مولا جٹ کے کردار کے لیے مردوں کی طرح چلنا سیکھا: حمیمہ ملک حمائمہ ملک نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لیجنڈ آف مولا جٹ کے کردار دارو نتنی کے لیے انہیں اداکار شان نے مردوں کی طرح چلنے کا مشورہ دیا۔‘‘