ٹی وی ’چاند گرہن‘ جس کا ہر کردار ذہنوں پر نقش ہو گیا ڈرامے کے مصنف اصغرندیم سید کے مطابق 90 کی دہائی میں یہ ڈراما لکھتے وقت ریاست کے تین اہم ستونوں یعنی بیوروکریسی، سیاست اور صحافت کے ملاپ کے تانے بانے ان کے ذہن میں گردش کر رہے تھے۔