خواتین ’کشمیری خواتین باہر نکلتے وقت بدصورت دِکھنے کی کوشش کرتی ہیں‘ ’افسوس ناک بات یہ ہے کہ بعض اوقات ضعیف خواتین کو بھی نہیں بخشا جاتا۔ فوجی کشمیر کی آبادی خصوصاً مردوں کو مغلوب کرنے کے لیے ریپ کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہیں۔‘