خواتین دہلی میں بولی جانے والی بیگماتی زبان کیوں ختم ہوئی؟ ماہرین کے خیال میں انڈین معاشرے میں دولت کا ارتکاز اور تعلیم زیادہ ہونےسے بیگماتی زبان کے ختم ہونے کی وجوہات میں شامل ہیں۔