پاکستان چین میں فروخت ہونے والی دلہن کی پاکستان واپسی کے بعد پراسرار موت سمیہ کو ان کے خاندان نے ایک چینی شہری کو بطور دلہن فروخت کر دیا تھا۔ تاہم جب دو ماہ چین میں گزارنے کے بعد واپس پہنچیں تو انہیں پہچاننا مشکل ہو رہا تھا۔