کیمپس سندھ میں طلبہ یونین بحالی کے بل سے طالب علم ناراض سندھ کی تمام طلبہ تنظیموں نے جو مطالبات پیش کیے تھے ان میں سے صرف دو کو بل میں شامل کیا گیا، لہٰذا ہماری نظر میں یہ بل کھوکلا ہے: سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی۔