پاکستان وفاقی کابینہ: امریکی فرم کو دو کروڑ 87 لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کی منظوری نیب کے سابق پروسیکیوٹر عمران شفیق نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ 'اتنے مہنگے معاہدے کے باوجود لیگل فرم براڈ شیٹ کوئی اہم معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی، نیب نے ملک کو اتنا بڑا نقصان پہنچا دیا اور کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔'