پاکستان شہزاد اکبر کے ایسیٹس ریکوری یونٹ پر اب تک کتنا خرچہ ہوا؟ ن لیگ نے ریکوری یونٹ کی کامیابیوں کے بارے میں پوچھا تھا مگر قومی اسمبلی میں فراہم کیے جانے والے تحریری جواب میں یونٹ کی کسی کامیابی کا ذکر نہیں۔