پاکستان پی آئی سی ہنگامہ آرائی:’خود احتسابی کے عمل سے گزرنا ہو گا‘ چیف جسٹس نے پی آئی سی پر وکلا کے حملے کو ناقابل یقین واقعہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی اور کہا ان کی ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔