کرکٹ تیندلکر کو 19 سال پہلے قیمتی مشورہ دینے والا ہوٹل ملازم مل گیا بھارتی سپر سٹار تیندلکر نے انہیں تلاش کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر اپیل جاری کی تھی۔