پاکستان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس ہے: عمران خان وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چھ ماہ سے کشمیر دنیا کی سب بڑا قید خانہ بنا ہوا ہے، خطے کی صورت حال انتہائی سنگین ہے۔