پاکستان ’غصے یا نشے میں نہیں تو پھر کس حالت میں طلاق موثر ہوگی؟‘ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے مسلم فیملی ایکٹ1961 میں فقہ جعفریہ کے حوالے سے ترمیمی بل اعتراضات کی وجہ سے منظور نہ ہو سکا، جسے اب اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے گا۔