کیمپس پنجاب: یونینز بحال نہ ہونے پر طلبہ رہنماؤں کا عدالت جانے کا اعلان پروگریسیو طلبہ تنظیم کے زیر اہتمام لاہور میں گذشتہ 22 دن سے دھرنا جاری ہے اور طلبہ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کسی حکومتی عہدیدار نے اب تک ان کی بات نہیں سنی۔