کھیل پاکستانی سٹنٹ مین باپ بیٹے کو ’بریٹنز گاٹ ٹیلنٹ‘ کی دعوت بلوچستان کے سٹنٹ مین غلام فاروق اور بیٹے عزیر فاروق کو ٹی وی شو Britain’s Got Talent میں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے تاہم برطانیہ کے سفر کے لیے انہیں حکومتی تعاون کی ضرورت ہے۔