افریقہ صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 73 افراد ہلاک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے خوف ناک بم دھماکے میں 90 شہری زخمی بھی ہوئے۔