ماحولیات قصور کے وکلا نے سال کے ’سب سے بڑے پہاڑی بکرے‘ کا شکار کر لیا قصور کے شہری احمد شیخ اور عفان انور ایڈووکیٹ نے محکمہ جنگلی حیات گلگت سے پانچ لاکھ روپے کے عوض بولی میں شکار کا اجازت نامہ (لائسنس) حاصل کرنے کے بعد پہاڑی بکرے یعنی آئی بیکس شکار کیا۔