دنیا ٹرمپ کو الیکشن جتوانے کے لیے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔