تاریخ حیدرآباد دکن کے پان جن کے بغیر تقریبات ادھوری رہتی تھیں پان دان اور پان ہمیشہ سے نوابوں کا شوق رہا ہے، جس کی جھلک حیدرآبادی گھروں میں بھی خاص طور پر دکھائی دیتی تھی لیکن اب یہ خوبصورت روایت ختم ہوتی نظر آرہی ہے۔