پاکستان خبرناک کا ’مذاق‘ بننے والے رانا ہمیر سنگھ کون ہیں؟ جیو نیوز کے ایک پروگرام میں رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی نقل اتارنے کے خلاف صحرائے تھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔