ٹرینڈنگ لائیو ٹی وی شو میں فیصل واوڈا کے ’بوٹ‘ پر تنقید اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں شرکت کے دوران وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ایک بوٹ اٹھا کر میز پر رکھ دیا اور کہا: ’میں ہر پروگرام میں یہ سامنے رکھا کروں گا۔‘