سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام کو ہمیشہ مختلف نعروں اور بیانیوں کے ذریعے بے وقوف بنایا جاتا رہا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ان کا کہنا ہے کہ جس ملک میں بھوک و افلاس ہو، بے روزگاری ہو، سوشل سکیورٹی کا نام و نشان نہ ہو اور خواتین کے ساتھ مظالم ہوتے ہوں، وہاں ووٹ کو عزت دو اور تبدیلی کے نعرے کوئی معنی نہیں رکھتے۔
ایسی صورتحال میں وہ لوگوں کو کیا مشورہ دے رہی ہیں، دیکھیے اس وی لاگ میں۔