پاکستان ’لاپتہ نواسے کی راہ تکتی نانی سوکھ کر ہڈیاں ہو گئی‘ کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے درزی جہانزیب محمد حسنی کی والدہ گل سما نے اپنے بیٹے کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔