پاکستان ملتان کا دولت کمانے والا کنواں یہاں لکھی تاریخ کے مطابق یہ کنواں شہنشاہ جہانگیر کے مقرر کردہ صوبہ دار(گورنر)باقرخان نے حضرت بہاؤالدین زکریا کے عقیدت مندوں کو پانی کی فراہمی کے لیے1038ہجری میں تعمیرکرایاتھا۔