ایشیا پلوامہ حملہ: جیش محمد کے مسعود اظہر، دیگر رہنماؤں کے خلاف فرد جرم دائر نامزد ہونے والوں میں مسعود اظہر کے بھائی اور کزن بھی شامل۔ چارج شیٹ کے مطابق تمام ملزم پاکستان میں ہیں لیکن مسعود اظہر کے سابق محافظ پر شبہ ہے کہ وہ بھارت میں ہیں۔