بلاگ بیٹی کے لیے باپ کے گھر سا سکون کہیں اور نہیں اولاد کے لیے باپ کی محبت کی بات کم ہوتی ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ جہاں ماں کی محبت اور طاقت ختم ہوتی ہے وہاں سے باپ کی محبت اور طاقت شروع ہوتی ہے۔