فلم انجلینا جولی اور بریڈ پٹ میں آٹھ سال بعد طلاق کا تصفیہ دونوں سٹارز کا یہ کیس ہالی وڈ کی تاریخ کے سب سے طویل اور طلاق کے پیچیدہ مقدمات میں شمار ہوتا ہے۔