نقطۂ نظر ’وٹس ایپ‘ وزیر اعلیٰ چاروں طرف سے مشکلات میں چند لمحوں کے لیے قہقہہ لگا کر وٹس ایپ کے طعنے کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے لیکن اگر یہ طعنے صوبائی اسمبلی کے سپیکر سے سننے کو ملیں تو یہ ایک سنجیدہ سیاسی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔