پاکستان بریک ڈاؤن میں بیرونی مداخلت کا خدشہ دیکھ رہے ہیں: وزیر توانائی وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے کہا کہ ملک کے ایک ہزار ایک سو 12 گرڈ سٹیشن بحال ہو چکے ہیں اور کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس میں توانائی نہ ہو۔