بلاگ مغل ملکہ گیتی آرا، جو جہیز میں 11 ہزار عورتوں کی فوج لائی 600 سال قبل گیتی آرا نے زابلستان میں بغاوت کرتے ہوئے اپنی 11 ہزار زنانہ فوج کی مدد سے حکمرانی چھین لی تھی۔