زاویہ سید طلعت حسین پاکستان کا میڈیا اور ’گلا گھونٹ اتھارٹی‘ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی طرف سے اس آرڈیننس کا خلاصہ ایک انتہائی اہم اور کارآمد قدم ہے۔ اس کو پڑھنے کے بعد قارئین خود ہی جان پائیں گے کہ فسطائی سوچ کیا کیا رنگ اختیار کر سکتی ہے۔