بلاگ سکردو کی چوپال: نانگ ژھوق کے میٹھے کلچوں کی دکان سکردو کے بازار میں نانگ ژھوق گاؤں کے علی نقی کی کلچوں کی دکان پچاس برس سے مقامی ٹی ہاؤس کا درجہ رکھتی ہے۔