بلاگ ’قینچی زیادہ چلائیں تو لڑائی ہو گی‘، مگر کون سی قینچی؟‘ اس بات میں تو 99 فیصد صداقت ہے کہ لڑائیوں کی بڑی وجہ یہ قینچی ہے جو ہمارے منہ میں ہے۔ یہ اگر سوچ سمجھ کر چلائی جائے تو بہت سی لڑائیوں کا آغاز ہی نہ ہو۔