بلاگ مرشد پلیز آج مجھے وقت دیجیے: چھا گیا افکارعلوی! عظمت ہوتی کیا ہے؟ عظمت اصل میں اتفاقات کا ایک پورا سیٹ ہوتی ہے۔ بڑے سے بڑا شاعر شاید سو ایسے شعر چھوڑ کر مرا ہو جو لوگوں کو زبانی یاد ہوں گے لیکن مشہور وہ ایک دو شعروں سے ہی ہوتا ہے۔