پاکستان ’ہم نے ملزمان کو عوض نور کو ٹینکی میں ڈبوتے ہوئے دیکھا‘ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں قتل ہونے والی آٹھ سالہ عوض نور کے ماموں کے مطابق گاؤں کے لوگ ملزمان کو زندہ جلانے کا سوچ رہے تھے لیکن ہمارے خاندان والوں نے قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا۔