پاکستان سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 17 ماہ بعد ضمانت فواد حسن فواد 17 جنوری 2019 کو مدت ملازمت پوری ہونے پر نیب کی حراست میں ہی ریٹائر ہوچکے ہیں۔