پاکستان پنجاب میں طلبہ صحت سوالنامہ: جنسی سوالات پر سب برہم ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق ذوالفقار علی نامی شہری کی جانب سے چند ماہ پہلےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے طلبہ کا مکمل میڈیکل ریکارڈ جمع کرنے کا حکم دیاتھا۔