میگزین اسلام آباد کا 46 انچ لمبا رول پراٹھا جسے اکیلے کھانے پر انعام اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں 15 سال سے رول پراٹھا بیچنے والے شاہد نے گاہکوں کی کی توجہ اپنی طرف مبذول کرنے کے لیے حال ہی میں 46 انچ لمبا رول پراٹھا تیار کیا ہے۔