ادب اردو کو آج تک ادب کا نوبیل انعام کیوں نہیں ملا؟ نوبیل کمیٹی کی کوتاہیاں اپنی جگہ لیکن کیا پچھلے سو سال میں ہمارے پاس اقبال کو چھوڑ کر کوئی ایسا ادیب گزرا ہے جس کے بارے میں ہم وثوق سے کہہ سکیں کہ اس کا نوبیل تو بنتا ہی بنتا ہے؟