نئی نسل دفاتر میں ملازمین کے کام چوری کے نئے طریقے کام چوری کو روکنے کے لیے ملازمین کی نگرانی کے سافٹ ویئرز اور جی پی ایس لوکیشن تک لگائے جا رہے ہیں وہیں ملازمیں بھی کام کے دوران نیند لینے اور دیگر سرگرمیوں کے لیے نئے نت طریقے اپنا رہے ہیں۔