تاریخ بلوچستان کی پہلی یورش پر انگریز نے کیسے قابو پایا؟ رابرٹ سینڈیمن کی موت کا بلوچ قبائل کو اتنا دکھ ہوا کہ ایک تعزیتی دربار منعقد کیا گیا جس میں ان کی یادگار بنانے کا فیصلہ کیا گیا جو آج بھی لسبیلہ میں موجود ہے۔