کرکٹ ’سیمی فائنل میں بھارت سے مقابلے کا انتظار ہے‘ افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ انڈر 19کواٹر فائنل کے ہیرو محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں دباؤ کچھ زیادہ ہو گا لیکن وہ اس کے عادی ہو جائیں گے۔