کارٹون ثاقب نثار کے بڑھتے ہوئے چیلنجز سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اپنے عہدے سے ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن حال ہی میں انہیں چیلنجز درپیش ہیں جو بظاہر برھتے جا رہے ہیں۔
کارٹون حکومت قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کو کیسے بائی پاس کرتی ہے؟ وفاقی حکومت کی جانب سے صدارتی آرڈیننسز پر انحصار کو صابر نذر اپنے خاکے میں کچھ یوں بیان کرتے ہیں۔