پاکستان نواز شریف کی بیماری سے متعلق رپورٹ جمع ٹوئٹر پر جاری شدہ بیان میں ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ ’طبی رپورٹس میں نواز شریف کے ہائپر ٹینشن، ذیابیطس اور گردے کے مسائل سے متعلق رپورٹس پہلے ہی جمع کرائی جا چکی ہیں۔