ایشیا سنگاپور: ’جذباتی صدمے‘ پر شہری کا خاتون پر 30 لاکھ ڈالر کا مقدمہ کاوشیگن نامی شخص نے خاتون نورا ٹین کے خلاف دائر مقدمے میں بتایا کہ خاتون ان کے ساتھ رومانوی تعلقات میں دلچسپی نہیں رکھتی تھیں، جس کے صدمے سے نکلنے کے لیے انہیں تھراپی پر بھاری رقم خرچ کرنا پڑی۔