خواتین سلینا کا بیبر کے بارے میں انکشاف جذباتی بدسلوکی روکنے میں مددگار اہم بات یہ ہے کہ سلینا گومیز کے بیان نے اس بات کو ظاہر کیا ہے کہ وہ خود بھی اس وقت اس بدسلوکی کو سمجھ نہیں سکیں جب وہ اس کا شکار ہو رہی تھیں۔