اس قانون کو 2021 میں ایک ریفرنڈم کے بعد منظور کیا گیا تھا اور مسلم تنظیموں کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی تھی۔
برقع پوش خاتون
کراچی کے علاقے صدر میں جہانگیر پارک سے اتوار کو ایک بچے کو اغوا کرلیا گیا، سی سی وی فوٹیج کے مطابق سیاہ برقعے میں ملبوس اور سیاہ چشمہ لگائے ہوئے ایک خاتون بچے کو لے کر پارک سے باہر لے گئیں، جن کے ساتھ ایک لڑکا اور بوڑھا شخص بھی تھا۔