بلاگ ’بوجھ آئی ایم ایف نے نہیں، حکومتوں نے ڈالا ہے‘ آنے والے دن پاکستان کے لیے زیادہ اچھی خبریں لاتے دکھائی نہیں دے رہے، ملک شاید دیوالیہ ہونے سے بچ جائے لیکن عوام کے دیوالیہ ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔