سائنس سائنس دانوں نے 140 سال سے ’گم شدہ‘ پرندہ دوبارہ دریافت کرلیا سیاہ رنگ کے گردن کے بالائی حصے والے تیتر کی جسامت مرغی جتنی ہے اور وہ ان پرندوں میں شامل ہے جنہیں ایک صدی سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا گیا۔