ٹیکنالوجی ایک کروڑ 70 لاکھ ٹوئٹر صارفین کے فون نمبر لیک ہونے کا انکشاف ٹوئٹر کے مطابق ایسی ’درخواستوں کی بہت زیادہ تعداد‘ میں شناخت ہوئی ہے جو ایک فیچر میں نقص کے ذریعے ایران، اسرائیل اور ملائشیا کے آئی پی ایڈریس سے کی گئی تھیں۔